کان مہتر زئی،28 جنوری(اے پی پی ): کان مہترزئی میں گزشتہ روز برف باری سے بند شاہراہوں کو پی ڈی ایم اے بلوچستان کے عملے نے ہیوی مشینری سے ٹریفک کے لئے کھول دیا، پی ڈی ایم اے کے عملے نے ہیوی مشینری سے کان مہتر زئی کے علاقے سے گزرنے والی کوئٹہ زوب شاہراہ کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے۔