پاراچنار ،30جنوری (اے پی پی ):وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی ساجد طوری نے کہا ہے کہ کوہاٹ ڈیم میں سکول کے بچوں کے اور لسبیلہ میں بس غمناک حادثے پر دلی صدمہ ہوا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سکول کے بچوں کو ایسے علاقوں میں پیکنگ کےلئے جانے میں احتیاط کرنی چاہے۔ اس طرح کے مقام پر معصوم بچے کو سیر و تفریح کے دوران واقعات رونما ہوتے ہیں ۔جان بحق ہونے والے بچوں اور بس کے سواروں کے لیے فاتحہ پڑھی گئی ۔