اپر چترال میں جاری سرمائی کھیلوں کا  ٹورنمنٹ اختتام پذیر، خواتین کھلاڑیوں  کی بھی شرکت

20

چترال،03 فروری (اے پی پی ): ضلع اپر چترال  کے محتلف برف پوش میدانوں میں  چھ دن تک جاری  رہنے والا سرمائی کھیلوں کا ٹورنمنٹ نہایت کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔ اس ٹورنمنٹ میں پہلی بار چترال اور گلگت بلتستان سے خواتین کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا۔ونٹر سپورٹس ٹورنمنٹ میں برف کے کھیلوں کے علاوہ جیپ ریلی اور پیرا گلایڈنگ کے مقابلے بھی ہوئے۔

مزید تفصیلارت ویڈیو رپورٹ میں ۔۔۔۔۔