اسلام آباد، 06 فروری (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس پیر کو یہاں سینیٹر فصیل جاوید کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔