سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس

7

 اسلام آباد،21 فروری  (اے پی پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس منگل کو سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔