سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ کا اجلاس

2

اسلام آباد، 16 فروری (اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ کا اجلاس جمعرات کو یہاں سینیٹر سید مظفر حسین شاہ  کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔