نارووال،08 فروری (اے پی پی): ضلع نارووال میں 26نئے پرائس مجسٹریٹس تعینات،ڈی آی او احسان الحق چوہدری،ڈی ڈی کالجزعاصم عتیق،سی ای او ایجوکیشن محمداقبال چوہدری،ڈی ذیڈاوظییراشرف،ڈی اولیٹریسی حافظہ رابعہ،اے ایف سی عیشں بہادرخاں،انٹامالوجسٹ امانت علی ،ڈی ایف سی اسراراحمدخاں شیرانی،تحصیل سینٹری آفیسرطارق محمود،محمدسلمان ودیگرکواختیارات سونپ دیئے گئے۔
ڈپٹی کمشنرمحمداشرف کی سربراہی میں کمیٹی نے نئے تعینات ہونے والے پرائس مجسٹریٹس کی ایک روزہ ٹریننگ کی ،ڈی او انڈسٹریزیزذیشان نیازاور ایس این اے علی شیرنے نئے پرائس مجسٹریٹس کوانکےاختیارات،جرمانے،مقدمات کااندراج اورڈیجیٹل پرائس چیکنگ کے طریقہ کارکے بارے آگاہ کیا۔











