قومی اسمبلی کااجلاس ،ضمنی مالی بل 2023 پر بحث  ہوئی

27

اسلام آباد،17فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔جس میں ضمنی مالی بل 2023 پر بحث جاری رہی۔ بعد ازاں سپیکر نے اجلاس پیر کی شام 5  بجے تک ملتوی کر دیا۔ اجلاس میں پیر کو بھی ضمنی مالی  بل 2023 پر بحث جاری رہےگی۔