نوشہرہ ورکاں؛ ریسکیو 1122  کیجانب سے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے عملہ کو آگ سے بچاؤ کی تربیت فراہم

15

نوشہرہ ورکاں،23فروری(اے پی پی ):ریسکیو 1122 نوشہرہ ورکاں کی طرف سے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے عملہ کو آگ سے بچاؤ کی تربیت فراہم کی گئی اور آگ بجھانے والے آلہ کےاستعمال سے   متعلق آگہی دی گئی۔

 ایم ایس ڈاکٹر مقصود ظفر مان کی طرف سے تربیت فراہم کرنے پر انچارج ریسکیو 1122 نوشہرہ ورکاں عرفان موسی اور انکی ٹیم کا شکریہ ادا کیا گیا۔