پاراچنار؛ ضلع کرم بھر میں برف باری کا سلسلہ تیز،  کئی علاقوں کے  راستے بند

33

پاراچنار،09 فروری(اے پی پی ):پاراچنار سمیت ضلع کرم بھر میں برف باری کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے  جس کے  باعث  پیواڑ ،شلوزان،تری اور وسطی کرم کے مختلف علاقوں  میں  راستے بند ہوگئے ہیں۔ 1122 کی  ریسکیو ٹیمیں راستے   کھولنے  کیلئے  متعلقہ علاقوں کو روانہ کر دی  گئی ہیں۔