پاکستان سپر لیگ سیزن 8؛ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کاملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آخری ٹریننگ سیشن

25

ملتان،12 فروری(اے  پی پی ):پاکستان  سپر  لیگ   سیزن 8 کیلئے  دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز  نے   ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آخری ٹریننگ سیشن کیا۔ٹریننگ سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے  خوب نیٹ پریکٹس کی  اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ دفاعی چیمپئن ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کل ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گی۔