اسلام آباد،5فروری(اے پی پی): پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس ( پی این سی اے) میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اسٹیج ڈرامہ پیش کیا گیا ، جس میں مقبوضہ کشمیر کی عوام کی حق خودارادیت کیلئے کی جانے والی کوششوں اور بھارتی مظالم کو اجاگر کیا گیا۔