جوھرآباد،12 مارچ (اے پی پی): انسدادِ گدا گری و نشہ مہم کے دوران ڈسٹرکٹ آفیسرسوشل ویلفیئر ہما عزیز نےالفلاح سوسائٹی جوھرآبادکا دورہ کیا اورنزدیکی شیلٹرز خاندانوں کو گدا گری اور نشہ کے نقصانات پر بریفکیا۔ ہما عزیز کا کہنا تھا کہ گدا گری اور نشہ ایک لعنت ہے اور انکے خاتمے کیلئے سول سوسائیٹز سمیت سماجی حلقوں کو آگے آنا چاہیے تاکہ ہم اس لعنت محفوظ ہو کر ایک اچھا مستقبل بنا سکیں۔











