شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

28

کوئٹہ یکم مارچ(اے پی پی ): شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش ۔ کوئٹہ ، پشین ،  دکی ، لورالائی ، کوہلو ، بارکھان اور زیارت میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ زیارت اور چوتیر کے اونچے پہاڑی سلسلوں میں ہلکی برفباری بھی ہوئی ۔ کوہلو میں بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی ہے ۔ بارش کا سلسلہ  48 گھنٹے جاری رہ سکتا ہے ۔