نگران وزیر اعلی محسن نقوی کی گورنرپنجاب سے ملاقات،عمومی صورتحال پر تبادلہ خیال

47

لاہور۔8مارچ  (اے پی پی):نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی  نے  بدھ کے روز یہاں  گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی۔ملاقات میں عمومی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔