نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز نمل اسلام آباد ریجنل کیمپس کوئٹہ میں طلباءمیں لیپ ٹاپ اور گولڈ میڈلز تقسیم

58

کوئٹہ، (یکم مارچ اے پی پی): نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز نمل اسلام آباد ریجنل کیمپس کوئٹہ میں طلباءمیں لیپ ٹاپ اور گولڈ میڈلز تقسیم کیے گئے جس کے خصوصی مہمان ریکٹر نمل اسلام آباد، میجر جنرل محمد جعفر، ہلال امتیاز (ملٹری) تھے تفصیلا ت مطابق بدھ کےروز نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز نمل اسلام آباد ریجنل کوئٹہ کیمپس میں بدھ کےروز نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز نمل اسلام آباد ریجنل کوئٹہ کیمپس منعقد ہوا ریکٹر نمل اسلام آباد، میجر جنرل محمد جعفر، ہلال امتیاز (ملٹری) نے پروگرام کے دوران 12 ٹاپر طلباءمیں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جبکہ 5 طلباءمیں گولڈ میڈلز تقسیم کیے پبلک گورنمنٹ یونیورسٹی 2006 سے تفریحی گھر۔ ریٹر نمل میجر جنرل محمد جعفر HI(M) (ریٹائرڈ) نمل کوئٹہ کا دورہ بھی دورہ کیا اس موقع پر فٹسال گراؤنڈ کا بھی افتتاح کیا اور طلباءمیں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔