وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم مرتضیٰ محمود کی ملاقات

12

اسلام آباد،30مارچ  (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم مرتضیٰ محمود نے جمعرات کو یہاں   ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار نے وزیرِ اعظم کو وزارت کے ملک میں صنعتی ترقی کیلئے جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔