پاراچنار؛کوہ سفید پر برف باری، موسم سرد ہو گیا

9

پاراچنار،25مارچ(اے پی پی):کوہ سفید پر برف باری کے بعد کرم پاراچنار میں موسم سرد ہو گیا ہے، لوگوں نے دوبار گرم کوٹ ،بینان اور چادر کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ پہاڑوں پر برف باری کے بعد حسین نظارے دیکھنے میں آئیں ہیں ۔