پشین،03 مارچ ( اے پی پی ): شہر اور گردونواح میں صبح سے زبردست بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث موسم نہایت خوشگوار ہوگیا ہے جس سے مالداروں اور زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔