ملتان، 22 اپریل(اے پی پی ):چیف ٹریفک آفیسر محمد نعیم شاہد نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں ملتان کے باسیوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں بھی جائیں ٹریفک اصول یاد رکھیں۔