اسلام آباد،7اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر مملکت آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔