شجاع آباد ،یکم مئی (اے پی پی ): نجی اسکول میں لیبر ڈے کی تقریب کے موقع پر لیبر ڈے مناتے ہوئے اسکول طلباء نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ورکرز کو مہمانوں کی طرح خراجِ تحسین پیش کی گئی اور ظہرانہ دیا اور سکول کے بچوں نے ورکرز کو خراج تحسین پیش کی
پرنسپل ضیاء الرحمن نے کہا ورکرز نے ہمیشہ ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کیا اور کہا اللّٰہ کے رسول نے فرمایا کہ محنت کرنے والے اللّٰہ دوست ہے لیبر ڈے پر اسکول طلباء نے ورکرز کو شایان شان ظہرانہ بھی دیا۔











