اوکاڑہ، 05 مئی (اے پی پی): تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وہیکل چور گینگ کے 3 کارندوں کورنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان عظیم، مظفراورحفیظ کے قبضہ سے20 عدد موٹر سائیکلیں مالیتی 14 لاکھ جبکہ1عدد کارمالیتی17 لاکھ روپے برآمد کی اورملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔











