سکھر،22مئی(اے پی پی):ضلع کونسل روہڑی اور پنوعاقل میونسپل کمیٹیز کے 70 ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے ، ڈپٹی کمشنر شہزاد طاہرتھہیم اور ڈسٹر کٹ الیکشن کمشنر امین بشیر نے ارکان سے حلف لیا۔
حلف اٹھانے والوں میں وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کے صاحبزادے سید کمیل حیدر شاہ ،سابق ایم پی اے سید جاوید حسین شاہ شامل ہیں۔











