سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا  اجلاس

24

اسلام آباد، 17  مئی(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات   کا اجلاس بدھ کو یہاں سینیٹر  سلیم مانڈوی والاکی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔