سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی ڈویلپمنٹ کا اجلاس

12

اسلام آباد، 02 مئی (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی ڈویلپمنٹ کا اجلاس   منگل کو یہاں چئیرمین کمیٹی سینیٹر عطا الرحمان کی  زیر صدارت منعقد ہوا۔