سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس

24

اسلام آباد، 02 مئی (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس   منگل کو یہاں چئیرمین کمیٹی سینیٹر محمد عبدالقادر  کی زیر صدارت منعقد ہوا۔