اسلام آباد، 02 مئی (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس منگل کو یہاں سینیٹر پرنس احمد عمر احمدزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔