اسلام آباد، 18 مئی (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا اجلاس جمعرات کو سینیٹر عرفان الحق صدیقی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔