وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ٹیکسٹائل ایکسپو کا باضابطہ افتتاح کر دیا، مختلف سٹالز کا معائنہ

3

کراچی،26مئی(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے جمعہ کو یہاں  ٹیکسٹائل ایکسپو کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے ۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے   کامیاب  ایکسپو کے   انعقاد پر ٹیکسٹائل ایکسپو کے منتظمین کو مبارکباد پیش کی ۔وزیراعظم نے  ایکسپو میں  لگے   مختلف  سٹالز کا معائنہ بھی  کیا۔