وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو کی ملاقات

56

 

لاہور،20مئی  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو نے ہفتہ کو یہاں   ملاقات  کی ہے ۔   ملاقات کے دوران  امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔