وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دورہ پشاور کے دوران مشیر وزیراعظم انجینئر  امیر مقام کی رہائشگاہ آمد

8

پشاور ،25مئی(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف  پشاور کے دورہ کے دوران مشیر وزیراعظم انجینئر  امیر مقام کی رہائشگاہ گئے۔ وزیراعظم سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خیبر پختونخوا کے عہدیداران اور سیا سی کارکنان نے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا سے  متعلق امور پر بات چیت کی۔