اوکاڑہ؛ صوبائی ٹکٹ ہولڈر دیوان اخلاق احمد کاپی ٹی آئی کے ٹکٹ اور سیاسی شخصیت سےلاتعلقی کا اعلان

11

اوکاڑہ،02جون(اے پی پی ):پاکستان تحریک انصاف اوکاڑہ حلقہ پی پی 190 کے صوبائی ٹکٹ ہولڈر دیوان اخلاق احمد نے9مئی کے شرمناک واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ٹکٹ اور سیاسی شخصیت سے راہیں جدا کرلی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی طرف سے پاک فوج کی املاک تنصیبات پر حملہ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔