بٹگرام، تحصیل آلائی میں قدرتی آبشار توجہ کا مرکز بن گئی

11

بٹگرام، 07 جون (اے پی پی):ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی میں نمایاں خصوصیات کی حامل قدرتی آبشار توجہ کا مرکز بن گئی ، قدرتی آبشار سے نہ صرف مقامی لوگ محضوظ ہوتے ہیں بلکہ دور دور سے سیاح بھی قدرتی نظاروں کو دیکھنے کیلئے آرہے ہیں ۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں نادر خان کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔