سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس

11

اسلام آباد، 06 جون (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس منگل کو کنوینرسینیٹرمولا بخش چانڈیو کی زیر صدارت منعقد ہوا۔