قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلا س

42

اسلام آباد،16 جون (اے پی پی ):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات کا اجلاس  چیئرمین کمیٹی قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر غور کیا گیا۔