وزیراعظم  شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی ناز بلوچ کی ملاقات

30

اسلام آباد،13جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی ناز بلوچ  نے  منگل کو ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔