اسلام آباد، 13 جون (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس منگل کو یہاں سینیٹر سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔