پاراچنار؛مختلف علاقوں میں شدید ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا

18

پاراچنار،04جون(اے پی پی):اپر کرم کے صدر مقام پاراچنار سمیت دیگر مختلف علاقوں میں شدید ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے تاہم ژالہ باری سے باغات کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔