کوئٹہ، 19جون (اے پی پی): یونان کے ساحل کے قریب کشتی الٹنے کے حادثہ پر ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی یوم سوگ منایا گیا۔ اس موقع پر بلوچستان صوبائی اسمبلی، گورنر ہاوس کوئٹہ، وزیر اعلی سیکرٹریٹ سمیت دیگر عمارتوں میں قومی پرچم سرنگوں رہا۔