اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے ملاقات کی ۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔