ڈیرہ بگٹی ؛ شہروگردو نواح میں ٹھنڈی ہواﺅں کے ساتھ بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، موسم خوشگوار

31

ڈیرہ بگٹی،07 جولائی (اے پی پی):شہر اور گردو نواح میں ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی ۔بارش کی وجہ سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔

 شدید گرمی کے متاثرین نے باران رحمت کے باعث سکھ کا سانس لیا ، رب کے حضورشکراداکیا اور دعائیں کیں۔