گندھارا سے پاکستان میں بدھ مت کی شروعات ہوئی؛ وزیر مملکت  ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی

20

اسلام آباد،10جولائی  (اے پی پی):گندھارا سیاحت پر وزیر اعظم کی ٹاسک فورس کے چیئرمین اور وزیر مملکت  ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نےبدھ مت کے وفد کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے    کہا ہے کہ گندھارا سے پاکستان میں بدھ مت کی شروعات ہوئی، گوتم بدھ اور اشوکا کی تاریخ یہاں موجود ہے۔