سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس

59

اسلام آباد،09 اگست(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس بدھ  کو  یہاں سینیٹر سلیم مانڈوی والاکی زیر صدارت منعقد ہوا۔