General سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس Wed, 9 Aug 2023, 2:42 PM 40 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/08/SSC-on-Petroleum.mp4 اسلام آباد،09 اگست (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس سینیٹر محمد عبدالقادر کی زیر صدارت بدھ کو یہاں منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر غور کیا گیا۔