ملتان؛ یوم آزادی  پرنشتر میڈیکل یونیورسٹی کی عمارت کو خوبصورتی سے سجا دیا  گیا

10

ملتان ،14 آگست (اے پی پی ):  نشتر میڈیکل یونیورسٹی نے یوم آزادی جوش و خروش سے مناتے ہوئے عمارت کو خوبصورت لائیٹوں سے آراستہ کیا ،عمارت خوبصورتی کا منظر پیش کررہی ہے۔