اسلام آباد،19اگست (اے پی پی):نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے سینیٹر مظفر حسین شاہ نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔سینیٹر مظفر حسین شاہ نے ملاقات میں وزیرِ اعظم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔