وزیراعظم  شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  سردار نسیم کی ملاقات

28

اسلام آباد،07اگست(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق مئیر راولپنڈی سردار نسیم  نے پیر کو یہاں   ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔