اسلام آباد،10اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق ممبران قومی اسمبلی رانا اِرادت اور احمد رضا مانیکا نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے ، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔