اسلام آباد، 18 اگست (اے پی پی ): مینیجر کمیونیکیشن پاکستان ہیومینیٹیرین فورم خرم شہزادنے ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن کے عنوان سے منعقد ہونے والی تین روزہ ایکسپو کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایکسپو سے تمام اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہونے کا موقع ملا ، اس کیلئے این ڈی ایم اے خراج تحسین کی مستحق ہے ۔